: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مچھلی پٹنم 10 جو ن ( ایجنسیز) مچھلی پٹنم کو ر ٹ نے تلنگا نہ کے چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و کو سمن جا ر ی کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ
وہ 21 جو لا ئی کو کو ر ٹ میں حا ضر ر ہیں ۔ د ر خوا ست گذ ار پھنی کما ر نے کی سی آ ر پر ا لز ا م عا ئد کیا تھا وہ آندھرا کے بر ہمن کی بے عز تی کر ر ہے ہیں جبکہ تلنگا نہ کے بر ہمن کی عبا د ت کو و قف بتا یا ۔